Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرینگرڈیولپمنٹ ارتھارٹی ایسٹیبلشمنٹ کمیٹی کی میٹنگ ۔4معاملوں کو ایس آر او -43کے تحت نوکری فراہم کرنے کی سفارش

Mir Ajaz
Last updated: January 14, 2023 12:54 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

سرینگر//سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ایسٹیبلشمنٹ کمیٹی کی ایک میٹنگ میں ایس آراو۔43کے تحت فوت ہوئے ملازمین کے پسماندگان کو ہمدردی کی بنیاد پر نوکری فراہم کرنے کے معاملات پرغور کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں ان نو معاملات پر انفرادی طور ہرایک معاملے کا جائزہ لیاگیا۔ میٹنگ میں سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے کمشنراطہرامین خان اور چیئرمین سرینگرڈیولپمنٹ اتھارٹی حارث احمد ہنڈوبھی موجودتھے،جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر سید شبیراحمد، ڈی ڈی ایم او سرینگر امتیاز احمد نائیک، صدرمحاسب الطاف احمد،ایڈمنسٹرٹیو افسرایس ڈی اے بشارت احمداور دیگرمدعوممبران موجودتھے۔میٹنگ کے آغازمیں کمیٹی کے سامنے نوزیرالتواء معاملے پیش کئے گئے جنہیں ہمدردی کی بنیاد پر ایس آر او43کے تحت نوکری فراہم کرنے پرغور کیاگیا۔ایسٹیبلشمنٹ کمیٹی نے ان معاملات پرغور کرنے کے بعدقواعد وضابط کی پاسدار ی کاجائزہ لیااور چار معاملوں کو ایس آر او43کے تحت نوکری فراہم کرنے کی سفارش کی۔کمیٹی نے پایا کہ باقی ماندہ معاملوں کونوکری فراہم کرنے کیلئے سفارش نہیں کیاجاسکتا کیوں کہ ان کی عمر اور تعلیمی قابلیت کم تھی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین
راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
برصغیر
بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?