Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

اسکول میں پڑھائی کا آخری دن افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: January 1, 2023 1:19 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

آج کا دن بڑا ہی خوبصورت ہے۔ حالات بھی بڑے خوشنماں ہیں۔ ٹپ ٹپ کرتی یہ بارش کچھ کہنا چاہتی ہے۔ بیتی دشمنی اور برائی مٹانا چاہتی ہے۔ کچھ نئے رشتے بنانا چاہتی ہے اور کچھ پرانے رشتوں کا سایہ مٹانا چاہتی ہے۔ آج کی نماز بھی ضرور قبول ہوئی ہوگی کیونکہ آج ہر ایک کے دل میں سکون ہے۔ آج ماحول بھی عجیب ہے۔ ہر طرف خوشی اور لطف کا جذبہ ہے۔ آنکھوں میں نمی ضرور ہے لیکن اس نمی میں سکون ہے کیونکہ یہ نمی اپنوں کے ساتھ وقت بتانے کیلئے ہے۔
سکول میں پڑھائی کا آخری دن ہے۔ سرمائی چھٹیاں شروع ہونگی۔ ساتھیوں سے مل بیٹھنا فی الحال بند ہوگا مگر فون پر رابطے ہونگے۔ اب تو5Gکی سروس بھی شروع ہوگئی ہے۔ انٹرنیٹ پر بہت خوب رابطے ہونگے۔ بہت مزہ آئیگا۔ لالاؔآجکی بارش میں بھیگ کر سوچتی ہے کہ کیا پھر کبھی یہ دن آئے گا لیکن پھر سمجھ جاتی ہے کہ یہ دن بہت خاص ہے کیونکہ جو دن گذر گیا اُسے دہرایا نہیں  جاسکتا۔ تو بس آج کے دن کی چھاپ اس کاغذ کے پنے پر چھوڑ جانا چاہتی ہے۔۔۔۔

 

سیدہ انشرح گیلانی
طالبہ، ساتویں جماعت، زینہ کوٹ HMTسرینگر

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیا برآمد: پولیس
تازہ ترین
امرناتھ یاترا 2025: شمالی کشمیر میں سکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا گیا
تازہ ترین
کپواڑہ میں ایس آئی اے نے پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی جائیداد ضبط کر لی
تازہ ترین
سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?