Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

پیوند افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: January 1, 2023 1:19 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

میری دکان پر ایک نوجوان کچھ پرانے کپڑوں کی مرمت کی غرض سے آیا۔ چونکہ اسے کپڑوں کی مرمت کروا کے انہیں ساتھ لے جانا تھا اس لئے میں نے اسے ایک کرسی دے دی کہ وہ بیٹھ کر انتظار کرلے، دس پندرہ منٹ میں کپڑے دے دیتا ہوں۔ وہ کرسی پر بیٹھ کر جیب سے موبائل فون نکال کر اس میں مصروف ہو گیا۔
” موبائل پر اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہیں بھائی! ” میں نے کام کرتے ہوئےاس سے پوچھا۔
“بھائی ، ایپل فون کے نئے ماڈل دیکھ رہا ہوں۔“
“کیوں؟ میرا خیال ہے، آپ کے پاس تو پہلے سے ہی بہت قیمتی موبائل ہے۔“
“ارے بھائی ، سماج میں لوگوں کے سامنے اپنا اسٹیٹس مین ٹین (Maintain)رکھنا پڑتا ہے … آپ درزی لوگ یہ نہیں سمجھیں گے ۔“ اس نے مذاق اڑانے والے لہجے میں جواب دیا۔
اس کا یہ تمسخر مجھے اچھا نہیں لگا۔ میں نے اس کے لائے ہوئے کپڑوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے طنزیہ لہجے میں کہا۔ ”باپ کے یہ پھٹے پرانے کپڑے لائے ہیں پیوند لگانے کے لئے … اور موبائل فون سے اپنا اسٹیٹس مین ٹین کر رہے ہیں۔۔کبھی اپنے باپ کے اسٹیٹس کا بھی خیال کیا ہے؟“
میری اس بات پر اس نے موبائل فون کو جبیب میں رکھا اور اپنی جھینپ مٹانے کی غرض سے کہنے لگا۔
” کتنے پیسے ہوئے؟“
خالد بشیر تلگامی
9797711122

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڈگام میں چار منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ نشیلی اشیا برآمد: پولیس
تازہ ترین
امرناتھ یاترا 2025: شمالی کشمیر میں سکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا گیا
تازہ ترین
کپواڑہ میں ایس آئی اے نے پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی جائیداد ضبط کر لی
تازہ ترین
سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?