Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

سبزیوں کے شعبے میں بڑی تبدیلی،کسانوں کو ہر سال دوگنا منافع ہوگا:حکومت

Mazar Khan
Last updated: December 31, 2022 9:42 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
File Image
SHARE

جموں//جموں و کشمیر میں سبزیوں کے شعبے میں ایک درست فارمنگ مداخلت کے ذریعے ایک بڑی تبدیلی رونما ہو رہی ہے جو سبزیوں کی مجموعی پیداوار کو 3982.50 کروڑ روپے سے دوگنا 8021.25 کروڑ روپے فی سال کر دے گی ۔ یہ مداخلت جو اگلے پانچ برسوں میں محکمہ زراعت ، جموں و کشمیر کے ذریعے کی جائے گی اس میں 420 کروڑ روپے کی لاگت شامل ہو گی ۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ( اے سی ایس ) ایگریکلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ ( اے پی ڈی ) اتل ڈولو نے کہا کہ ” کمرشل سبزیوں کی کاشت کاری کو ایک اہم ذریعہ کے طور پر شناخت کیا گیا ہے جو کاشتکار برادری کی معاشی خوشحالی حاصل کرنے کیلئے آمدنی میں اضافے کا اہم ذریعہ ہے اور محکمہ زراعت نے مقامی اور غیر ملکی سبزیوں کی تجارتی پیداوار پر بہت زور دیا ہے ۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ایک منفرد فائدہ حاصل ہے کہ وہ سال بھر سبزیوں کی کاشت کر سکتا ہے اور تقریباً ہر سبزی کی فصل کو اگائے جا سکتا ہے بشمول غیر ملکی فصلوں کی جن کی بہت زیادہ مانگ ہے اور جس کی برآمدی صلاحیت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ” کھلی اور ہائی ٹیک پروٹیکٹڈ کاشت کے تحت سبزیوں /غیر ملکی سبزیوں کا فروغ “ ان 29 منصوبوں میں سے ایک ہے جسے جموں و کشمیر انتظامیہ نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی ہمہ گیر ترقی کیلئے یو ٹی سطح کی اعلیٰ کمیٹی کی سفارش کے بعد منظوری دی تھی ۔ جموں و کشمیر کے یو ٹی اس باوقار کمیٹی کی سربراہی ڈاکٹر منگلا رائے سابق ڈی جی آئی سی اے آر کر رہی ہیں اور اس میں زراعت، منصوبہ بندی ، شماریات جیسے شری اشوک دلوائی ، سی ای او این آر اے اے ، ڈاکٹر پی کے جوشی سیکرٹری این اے اے ایس ، ڈاکٹر پربھات کمار ہارٹیکلچر کمشنر ایم او اے اینڈ ایف ڈبلیو ، ڈاکٹر ایچ ایس گپتا ، سابق ڈائریکٹر آئی اے آر آئی ، مسٹر اتل ڈولو آئی اے ایس فائنانشل کمشنر ( ایڈیشنل چیف سیکرٹری ) اے پی ڈی کے علاوہ یو ٹی کی دونوں ایگریکلچر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور انتظامیہ کے شعبے میں دیگر نامور شخصیات ہیں۔
سکاسٹ کے سے ڈاکٹر خورشید حسین اسسٹنٹ پروفیسر ویجیٹیبل سائنسز جنہوں نے پراجیکٹ پروپوزل کا مسودہ تیار کیا ، نے کہا کہ سبزیوں کی گھریلو پیداوار عوام کو تازہ اور غذائت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین سبزیوں کو موجودہ مہنگی قیمتوں کے مقابلے سستے داموں دستیاب کرنے کی 5000 ہیکٹر کے خالص زبردست گنجائش فراہم کرتی ہے ۔
یہ پروجیکٹ ڈیزائن ، مینوفیکچرنگ اور آٹو میشن کے ساتھ نئے اور بہتر علاقائی مخصوص ٹیکنالوجی کے ڈھانچے کے قیام کے ذریعے سبزیوں کی کاشت کو تیز کرنے کا بھی کام کرتا ہے ۔
محکمہ زراعت سکاسٹ کشمیر کے ساتھ مل کر اس پروجیکٹ کو نافذ کرے گا جس کا مقصد جموں و کشمیر میں سبزیوں کے خسارے کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ قیمت کی غیر ملکی اشیاءکی برآمد پر توجہ مرکوز کرنے کے علاوہ مقامی سیاحتی صنعت کو سپورٹ کرنا ہے جہاں ایسی سبزیوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری

July 7, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترین

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?