Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سری نگر میں آتشزدگی سے 2رہائشی گھروں سمیت 4ڈھانچوں کو نقصان، 2فائر مین زخمی

Mazar Khan
Last updated: December 9, 2022 3:50 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

سری نگر//جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پاش علاقے راجباغ میں جمعے کے روز آگ کی ایک بھیانک واردات کے دوران دو رہائشی مکان، ہوٹل عمارت اور گودام کو نقصان پہنچا جبکہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دور ان دو فائر مین زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کے راجباغ علاقے میں جمعے بعد دوپہر اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل کئی ڈھانچوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران ڈرگ سٹور ، دو رہائشی مکان اور ایک ہوٹل عمارت کو نقصان پہنچا۔
معلوم ہوا ہے کہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران دو فائرمین زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ راجباغ سری نگر میں آگ کی واردات رونما ہونے کے ساتھ ہی متعدد فائر ٹینڈر جائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔انہوں نے کہاکہ آگ کی اس واردات کے دوران رہائشی مکان خاکستر ہوا جبکہ دو مکانوں ، ہوٹل عمارت کو جزوی طورپر نقصان پہنچا۔اُن کے مطابق پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر
حکومت کا ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کے دوران ایپرن اور نیم پلیٹ پہننے کا حکم
تازہ ترین
کرگل وجے دیوس: آرمی سربراہ، مرکزی وزراء منڈاویہ اورسجنے سیٹھ نے کرگل میں وار میموریل پر پھول چڑھائے
تازہ ترین
آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی
برصغیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
تازہ ترین

سانبہ کے ایک گاؤں میں 5 سو گرام ہیروئن بر آمد

July 26, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: ڈھائی ہزار کے قریب یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر حکومت نے جی ایم سی سرینگر واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا

July 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?