جموں وکشمیر کسان تحریک کے بینر تلے کسانوں نے آج سرینگر میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسی دوران مظاہرین نے کسان لون معاف کرنے اور اُن پر لگایا جا رہا جی ایس ٹی وصول نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو:امان فاروق
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account