ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ شوپیاں حملے میں ملوث مرکزی حملہ آور کو رات کے وقت گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں اس کے ساتھی کو بھی واقعے کے چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account