پلوامہ:اونتی پورہ میں جاری “کرکٹ ٹورنامنٹ”اختتام پذیر

Mazar Khan
0 Min Read

پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ میں تین ماہ سے جاری” سیل پریمئر لیگ” اختتام پذیرہو گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کو رائزنگ سٹار پتل باغ پانپورنے اپنے نام کیا۔ اسی دوران بھاری تعداد میں مقامی نوجوانوں نے شرکت کی۔ اسی دوران جنوبی کشمیر کے سب سے قدیم کھیل کے میدان میں اہم سہولیات کی عدم موجودگی پر کھلاڑیوں اور نواجوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
ویڈیو:سید اعجاز

Share This Article