کولگام میں پُرامن احتجاج|| شوپیاں میں کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

Mazar Khan
0 Min Read

شوپیاں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف کولگام میں پرامن احتجاج کر کے ہلاکت کی شدید مذمت کی۔ اسی دوران مقامی لوگوں، تاجروں اور نوجوان نے کہا کہ اب وادی میں اس طرح کی واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ہم امن پسند ہیں اور بے گناہوں کے قتل کے خلاف ہیں۔
ویڈیو:اظہر حسین

Share This Article