گزشتہ 2روز سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ڈوڈہ ضلع میں جہاں اتوار کو عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے وہیں فصلوں و زرعی شعبے کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے جبکہ ڈوڈہ ٹھاٹھری قومی شاہراہ سمیت بھدرواہ، گندوہ بھلیسہ و دیگر مضافات کی رابطہ سڑکیں زیر آب ہوئیں ہیں اور درجنوں دیہات میں پانی و بجلی نظام متاثر ہوا ہے۔ اس دوران پولیس و سول انتظامیہ نے ہیلپ لائن نمبرات بھی جاری کئے ہیں۔
ویڈیو:اشتیاق ملک
ڈوڈہ میں 2روز سے موسلادھار بارشیں جاری،عام زندگی مفلوج
Read Next
میرا ہر لمحہ ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے وقف ہے: مودی
یو این آئی آنند// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گجرات کے آنند میں…
بارہمولہ میں پاک مقیم ملی ٹینٹ ہینڈلر کی جائیداد قرق
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// بارہمولہ میں پولیس نے سب جج اوڑی کی عدالت کے ذریعے…
شکسگام وادی میں تعمیراتی سرگرمیوں پر بھارت نے چین کے ساتھ احتجاج درج کیا
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی// بھارت نے چین کے ساتھ شکسگام وادی میں زمینی حالات…