سری نگر جموں قومی شاہراہ کے مختلف مقامات پر سیب اور ناشپاتی سے لدے ٹرکوں کو دانستہ طور پر روکنے کے خلاف کشمیر ویلی فروٹ گروورز کم ڈیلرز یونین کے بینر تلے آج قاضی گنڈ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اسی دوران احتجاجیوں نے کہا کہ سری نگر جموں قومی شاہراہ کے مختلف مقامات پر جان بوجھ کر سیب اورناشپاتی سے لدے ٹرکوں کو دو سے تین دن تک روکے جانے کے نتیجے میں سیب اور ناشپاتی خراب ہورہی ہے ۔جس سے اُنہیں بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
ویڈیو:عارف بلوچ
میوہ جات سے لدی ہزاروں گاڑیاں شاہراہ پر درماندہ، تاجروں کا قاضی گنڈ میں احتجاج
Read Next
بورڈ کے ذریعے تیار کردہ نصاب میں کوئی ‘قابل اعتراض’ مواد شامل نہیں: محکمہ تعلیم
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ایک نصابی کتاب میں قابل اعتراض مواد کے تنازعہ کے درمیان،…