بھارتیہ جنتاپارٹی دفتر کے باہر محکمہ جل شکتی کے ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرئے کئے۔مظاہرین نے جموں میں بھاجپا دفتر کا گھیراو کیا جس کے بعد رویندر رینہ اُن سے ملنے باہر آئے اور یقین دلایا کہ ڈیلی ویجروں کی جائز مانگوں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سرکار کی جانب سے اُن کی نوکریوں کو مستقل کرنے کا وعدہ کیا گیا اور یہاں تک کہ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔
جل شکتی ڈیلی ویجروں کا احتجاج، جموں میں بھاجپا دفتر کا گھیرائو کیا
Read Next
کولگام میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 سگے بھائی لقمہ اجل
عظمیٰ ویب ڈیسک کولگام// جنوبی کشمیر کے کولگام میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر واقع…
بھاجپا کے پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی: محبوبہ مفتی
یو این آئی راجوری// پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کے روز کہاکہ…
پلوامہ میں 4 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد: پولیس
مشتاق الاسلام پلوامہ// سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری…