وسطیٰ ضلع گاندربل میں واقع زیارت سید قمرالدین بخاریؒ کا سالانہ عرس عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں قمریہ مسلم وقف ٹرسٹ نے ضلع انتظامیہ گاندربل کے باہمی تعاون سے عرس میں زائرین کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account