سیلف ہیلپ گروپ سکیم کے تحت کام کرنے والے انجینئروں نے سرینگر میں احتجاج کیا اور اس سکیم کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔یہ احتجاج “سیلف ہیلپ گروپ آف انجینئرز ایسوسی ایشن” کے بینر تلے کیا گیا۔
ویڈیو:امان فاروق

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account