ضلع رام بن کی سب ڈویژن گول سے سینئر کانگریس لیڈر گلزار وانی نے آج غلام نبی آزاد کی حمایت میں کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گلزار وانی کا کہنا ہے کہ وہ غلام نبی آزاد کا بھاجپا سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان پر لگائے جا رہے الزامات بے بنیاد ہیں۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
ضلع رام بن کی سب ڈویژن گول سے سینئر کانگریس لیڈر گلزار وانی نے آج غلام نبی آزاد کی حمایت میں کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گلزار وانی کا کہنا ہے کہ وہ غلام نبی آزاد کا بھاجپا سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان پر لگائے جا رہے الزامات بے بنیاد ہیں۔
Sign in to your account