بانہال میں بلاک دیوس کے موقع پر ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت الاسلام نے ضلع میں جعلی میڈیا کے خلاف دوسرے مرحلے میں مزید کاروائیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ضلع رام بن میں غیر مجاز میڈیا کو کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں ضلع رام بن میں کام کرنے والے سات غیر اندراج شدہ نیوز پورٹلز پر پابندی عائد کی گئی ہے اور اب ان کے مالی معاملات کی تحقیقات کی جائے گی۔
سمارٹ فون اور مائیک لیکر گھومنے والا ہر شخص صحافی نہیں:ڈپٹی کمشنر رام بن
Read Next
بورڈ کے ذریعے تیار کردہ نصاب میں کوئی ‘قابل اعتراض’ مواد شامل نہیں: محکمہ تعلیم
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ایک نصابی کتاب میں قابل اعتراض مواد کے تنازعہ کے درمیان،…