قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ڈورن کے ذریعے گرائے گئے اسلحہ کے معاملے میں سری نگر، جموں، سانبہ، کٹھوعہ اور ڈوڈہ اضلاع میں چھاپے مارے۔اسی دوران جموں کے تالاب کھٹیکاں میں بھی این آئی اے نے چھاپہ مار کاروائیاں انجام دیں۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account