جموں وکشمیر حکومت نے آئین ہند کی دفعہ311 کے تحت چار سرکاری ملازموں کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں نوکریوں سے بر طرف کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔نوکریوں سے بر طرف کئے جانے والوں میں متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین کا بیٹا اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ لیڈر بٹہ کراٹے کی زوجہ شامل ہیں۔
بٹہ کراٹے کی اہلیہ|| صلاح الدین کے فرزند|| سمیت مزید 4ملازمین نوکریوں سے برطرف
Read Next
پونچھ حملہ: کئی افراد کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا، آپریشن جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// پونچھ ضلع میں بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے قافلے پر…
سرینگر سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ساتھی زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// وسطی کشمیر کے سرینگر ضلع میں اتوار کو پیش آئے ایک…