ڈوڈہ ضلع میں شدید بارشوں کی وجہ سے جہاں ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے وہیں رابطہ سڑکیں زیر آب ہوگئیں ہیں، درجنوں دیہات میں پانی و بجلی نظام متاثر ہوا ہے۔ اس دوران بھاری پیمانے پر فصلوں، پھلوں و دیگر زرعی شعبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account