جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے وانپوہ علاقے کے سرسونا میں ریلوے ٹریک کے کنارے ایک شخص کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی ۔متوفی کی شناخت مشتاق احمد ڈار ولد عبدالرزاق ڈار ساکن اوڈرا اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account