مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف عام آدمی پارٹی نے تھنہ منڈی راجوری میں احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت ایڈوکیٹ شان بھٹی نے کی۔احتجاج کے دوران حکومت مخالف نعرہ بازی کی گئی۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account