شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے دوروسہ لولاب علاقے میں تالاب میں ڈوبنے کے ایک دن بعد آج صبح ایک 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ایک اہلکار نے نوجوان کی شناخت محمد عاقب ڈار ولد اشتیاق احمد ڈار ساکن بھٹ محلہ دوروسہ کے طور کی ہے۔

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account