کرگل وجے دیوس کی یاد میں کرگل فتح مشعل پورے کشمیر میں سفر کرتے ہوئے زینہ کوٹ میں قائم فوج کی 2آر آر کے کیمپ پہنچ گئی۔ اسی دوران ایک بائیک ریلی کا اہتمام بھی کیا گیا، جس میں بھاری تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب1999کی کرگل جنگ کے دوران بہادر فوجی جوانوں کے فاتحانہ کارنامے کو یاد کرنے کے لئے منعقد کی گئی تھی، جس میں سکولی طلبانے بھی شرکت کی۔
فوج نے زینہ کوٹ میں کرگل فتح مشعل بائیک ریلی کا اہتمام کیا
Read Next
بورڈ کے ذریعے تیار کردہ نصاب میں کوئی ‘قابل اعتراض’ مواد شامل نہیں: محکمہ تعلیم
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ایک نصابی کتاب میں قابل اعتراض مواد کے تنازعہ کے درمیان،…