Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ملازم لیڈران 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 24, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر //  سرکاری ملازمین کے سب سے بڑے اتحادایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالقیوم وانی سمیت 7لیڈران کو سات دن کی جوڈیشل ریمانڈ پر ایک بار پھر بارہمولہ اور کپوارہ سب جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔وانی سمیت ان لیڈران کو سنیچر کے روز ایکسچینج روڑ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کے موقعہ پر حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں پولیس سٹیشن کوٹھی باغ میں رات بھر زیر حراست رکھا گیا۔حکومت کی طرف سے ایک درجن کے قریب سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے خلاف ملازمین اتحاد نے احتجاج کا لائحہ عمل مرتب کر نے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا جس کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا۔تاہم بعد میں ملازمین اتحاد نے پہلے مرحلے میں حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن شروع کرنے کیلئے25اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا اور اس روز تمام سرکاری دفاتر مین بر طرف ملازمین کی بحالی کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔اتوار کو پولیس نے گرفتار ایجیک لیڈران کی سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ حاصل کی اور انہیں  جیلوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا۔صدرعبدالقیوم وانی، اعجاز احمد خان اور سجاد احمد پرے کو کپوارہ سب جیل منتقل کیا گیا جبکہ جنرل سیکریٹری اور ترجمان اعلیٰ فاروق احمد ترالی،فیاض شبنم ،لطیف کرمانی،لطیف احمد ملک کو بارہمولہ سب جیل منتقل کیا گیا۔بارہمولہ منتقل ہونے سے قبل فاروق احمد ترالی نے کشمیر عظمیٰ کیساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ غکومت کے یہ حربے ملازمین کو مرعوب کرنے کی منصوبہ بندی ہے لیکن ملازمین نے ہمیشہ اپنے جائز حقوق کے لئے قربانیاں دی ہیں اور قربانیاں دیتے رہیں گے۔انکا کہنا تھا کہ جب تک نہ برطرف ملازمین کو دوبارہ بحال کیا جائے گا ملازمین کسی بھی قیمت پر سرنڈر نہیں کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو غلط مشورے دئے جارہے ہیں لیکن بہر حال انہیں اپنی غلطی کو سدھارنا پڑے گا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایجیک کے ان لیڈران کو پہلے بھی 20دن تک بارہمولہ اور کپوارہ سب جیلوں میں بند رکھا گیا تھا۔  

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

۔13جولائی کوپائین شہر میں عارضی بندشیں | سرکار کے ہاتھوں سرکار بند | سیاسی رہنمائوں کی گھروں میں نظر بندی غیر جمہوری اقدام: وزیراعلیٰ

July 13, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینسی کے دبائے گئے43کیسوں کی تحقیقات شروع | جج نیل کانٹھ گنجو اور وندہامہ قتل عام سمیت کشمیری پنڈتوں کے23معاملات دوبارہ کھولے جائیں گے: ایل جی

July 13, 2025
صفحہ اول

کولگام میں17یاتر ی زخمی | 3گاڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?