Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

چیف سیکرٹری کا دورۂ رام بن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
رام بن //چیف سیکرٹری بی آر شرما نے جمعہ کے روز ضلع رام بن کا دورہ کیا اور یہاں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کا معائینہ کیا۔ کمشنر سیکرٹری تعمیرات روہت کنسل،ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن محمد اعجاز ، ایس ایس پی رندیپ کمار اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈی ڈی سی نے چیف سیکرٹری کو ضلع میں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کے بارے میں مفصل رپورٹ پیش کی جس میں کٹرہ بانہال ریل لنک، جموں سرینگر شاہراہ کی کشادگی اور چنہنی ناشری ٹنل کی تعمیر سر فہرست تھی۔ بانہال میں بھی چیف سیکرٹری نے 8.5کلو میٹر طویل نوگام قاضی گنڈ ٹنل کی تعمیر کا جائزہ لیا ۔ انہیں بتایا گیا کہ ٹنل کا کام زور و شو ر سے چل رہا ہے اور اس کے مقررہ معیاد کے اندر پورا ہونے کی توقع ہے ۔ چندر کوٹ میں افسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فور لیننگ کے کام میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت دی گئی تا کہ کام میں سرعت لائی جا سکے ۔ چیف سیکرٹری نے تعمیری کمپنیوں کو موجود ہ شاہراہ کی دیکھ ریکھ کے لئے کہا۔ چیف سیکرٹری نے 9.2کلو میٹر طویل چنہنی ناشری ٹنل کا جائزہ لیا۔ انہیں بتایا گیا کہ یہ پروجیکٹ ستمبر میں مکمل ہونا قرار پایا تھا لیکن بعض وجوہات سے اس میں تاخیر ہو گئی ہے اور اب جلد ہی اسے گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا جائے گا۔ اپروچ روڈز کا کام بھی آخری مرحلہ میں ہے ۔چیف سیکریٹری نے قومی شاہراہ پر سرینگر بانہال کی چار گلیاروں والی سڑک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔قومی شاہراہ کے دشوار گذار حصوں کا دورہ کرنے کے دوران چیف سیکریٹری نے متعلقہ ایجنسی کو چار گلیاروں کا کام پایہ تکمیل تک پہنچانے پر زوردیا تاکہ محدود ورکنگ سیزن کے دوران کام کے اہداف مکمل کئے جاسکیں۔انہوںنے رمکے کے آفیسران پر دستیاب تمام افرادی قوت کو بروئے کار لانے کی تلقین کی تاکہ مقررہ وقت میں کام کی تکمیل یقینی بن سکے۔چیف سیکریٹری نے موسم سرما کی شروعات سے قبل ہی شاہراہ کے مصروف حصوں پر بلیک ٹاپنگ کا کام مکمل کرنے پر زوردیا۔بعد میں چیف سیکریٹری نے قاضی گنڈ میں نئی ٹنل کی تعمیر کے لئے شمالی پورٹل کا دورہ کیا ۔ٹنل کی تعمیر کا کام نویُگ کے ذریعے  انجام دیا جارہا ہے  وزیر موصوف نے رمکے  کے آفیسران پر باقی ماندہ تعمیری کام فوری طور مکمل کرنے کے لئے ہنر مند اورغیر ہنرمند مزدوروں کو بروئے کار لانے کی ہدایت دی۔انہیں بتایا گیا کہ طے شدہ پلان کے مطابق 43کلو میٹر ادہم پور رام بن روڈ کو 2018تک مکمل کئے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جب کہ رام بن بانہال سیکشن کو 2019تک مکمل کیا جائے گا۔ چنہنی ناشری کے علاوہ پیڑا اور بانہال میں سرنگیں تعمیر کی جائیں گی جب کہ رام بن میں ایک بڑا پل تعمیر کئے جانے کا منصوبہ ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?