Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

تعلیمی اداروں سے منسلک بغیر پرمٹ والی وین گاڑیاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//شہر میں بغیر پرمٹ کے چل رہی تعلیمی اداروں سے منسلک وین گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس نے 35گاڑیاںضبط کرلیں ۔جمعرات کو ٹریفک پولیس کی طرف سے اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر کارروائی کی اور  ایس ایس پی ٹریفک روہت بسکوترہ کی قیادت میں شہر کے مختلف مقامات میں ناکے لگاکر 35ایسی گاڑیاں ضبط کرلی گئیں جو بغیر پرمٹ کے چلائی جارہی تھیں ۔ایس ایس پی ٹریفک پولیس نے بتایا’’ہم نے آج 35گاڑیاں ضبط کی ہیں ،ہم آئندہ دنوں بڑے پیمانے پر مہم شروع کرنے والے ہیں‘‘۔انہوںنے کہاکہ ٹریفک پولیس نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا و ترسیل عامہ کے دیگر ذرائع کا استعمال کرکے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اورطلباء کے والدین سے اس بات کا تعاون طلب کیاکہ وہ ایسی ٹیکسی یا وین میں بچوںکو نہ بھیجیں جس کا پرمٹ نہ ہو۔ان کاکہناتھاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں پھر ٹریفک پولیس اور گاڑی کے ڈرائیور کو ہی ذمہ دار ٹھہرایاجاتاہے ۔انہوںنے کہاکہ وہ والدین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو بغیر پرمٹ والی وین گاڑیوں میں نہ بیٹھنے دیں ۔ان کاکہناتھاکہ دربار کی جموںمنتقلی کے پیش نظر ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے مقصد سے اضافی اہلکارتعینات کئے گئے ہیں ۔ایس ایس پی کاکہناتھاکہ ان کے پاس پہلے سے ہی غلط پارک کی گئی گاڑیوں کو اٹھانے کیلئے کافی تعداد میںلفٹنگ مشینیں موجود تھیں تاہم دربار کے پیش نظر شہر میںمزید دو مشینیں کام پر لگادی گئی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ شہر کی سڑکوںپر 4500منی بسیں آمدورفت کرتی ہیں جن کے مخصوص مقامات پر کھڑا ہونے کیلئے کوئی انتظام نہیں۔ان کاکہناتھاکہ پہلے جموںمیونسپل کارپوریشن کی طرف سے کچھ جگہوں پر سٹاپ رکھے گئے تھے ۔ایس ایس پی کاکہناتھاکہ شہر میں سب سے زیادہ ضرورت پارکنگ کی ہے ۔انہوںنے بتایاکہ شہرمیںمنی بسوںمیں سفر کرنے والے لوگوں کی حفاظت کیلئے ٹریفک پولیس کی طرف سے ہیلپ لائن نمبر جاری کیاگیاہے جس کیلئے وہ 19147732پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ڈرائیور کی طرف سے موسیقی کے استعمال ،مسافروں کیساتھ بدتمیزی یا اگلی گاڑی کے تعاقب کے دوران لوگوںکی جان خطرے میں ڈالنے کی صور ت میں مسافر مذکورہ بالا نمبر پر تحریری طور پر شکایت درج کراسکتے ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ اس کے بعد شکایت کنندہ کو اس کے فون پر ہی کارروائی کے بارے میں جواب مل جائے گا۔ایس ایس پی نے دعویٰ کیاکہ امسال محکمہ کی طرف سے قوانین شکنی کرنے پر 18000لوگوں کیخلاف چالان کیاگیاہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?