Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں،مذاکرات شروع کئے جائیں:وزیراعلیٰ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 12, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 جموں//بر صغیر ، بالخصوص جموں و کشمیر میں پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لئے مرحوم مفتی محمد سعید کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی صدر اورریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی جماعت کا ایجنڈا مذاکرات ہیں۔ پارٹی کے صوبہ جموں سے تعلق رکھنے والے ضلعی و زونل صدور کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں پچھلے چند ماہ سے پیدا شدہ حالات اور اس کے نتیجہ میں ہند پاک تعلقات میں پنپ آئی کشیدگی اس بات کی متقاضی ہے کہ مفتی سعید کے سیاسی نظریات کو روبہ عمل لا کر حالات کو معمول پر لایا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ پی ڈی پی رو ز اول سے ہی ہندوستان اور پاکستان کے مابین مذاکرات، امن و مفاہمت کی حامی رہی ہے کیوں کہ جنگ کسی بھی مسئلہ کاحل نہیں ہے، سرحدی عوام کے مسائل بھی اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ دونوں ممالک فوری طور پر بات چیت کا سلسلہ شروع کریں تاکہ ریاست میں پائیدار امن کا قیام یقینی بنایا جا سکے۔ پی ڈی پی کی تشکیل کو ریاستی عوام کیلئے ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے پارٹی صدر نے کہا کہ مرحوم مفتی محمد سعید کا مقصد ریاستی عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا جہاں وہ اپنے جذبات کا آزادانہ اظہار کر سکیں،کیوں کہ جب تک لوگوں کو آزادانہ اظہار رائے کا موقعہ نہیں ملتا ،جموں کشمیر میں جمہوریت پھل پھول نہیں سکتی۔پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کی تلقین کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کارکنوں کو مفتی محمد سعید کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنے کی ترغیب دی اور بتایا کہ مرحوم نے ہمیشہ عوامی مفادات کو اقتدار اور نجی فوائد پر ترجیح دی تھی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مرحوم نے بی جے پی کے ساتھ مخلوط حکومت تشکیل دینے کا انتہائی مشکل فیصلہ لیا تھا جس کا واحد مقصد جموں کشمیر میں امن و ترقی کے پروگرام کو آگے بڑھانا تھا جس میں 2005کے بعد پیش رفت نہ ہو سکی۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ حکومت بنانے کے لئے متبادل بھی اختیار کئے جا سکتے تھے لیکن ریاستی عوام کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے انہوںنے یہ دشوار راہ منتخب کی تھی، بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے مہینوں کی عرق ریزی کے بعد کم از کم مشترکہ پروگرام مرتب کیا گیا ۔اشتعال انگیزیوں کے باوجود امن بنائے رکھنے کے لئے جموں کے لوگوں کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ چناب اور پیر پنچال کی عوام نے بھی فہم و فراست کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقسیم کی سیاست کرنے والوں کے عزائم کو ناکام بنا دیا۔ خطاب کرنے والوں میں سینئر نائب صدر رنگیل سنگھ، جنرل سیکرٹری محمد سرتاج مدنی، جنرل سیکرٹری محبوب اقبال نے بھی خطاب کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?