Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جی ایم سی کے ایمرجنسی شعبے میں بستروں کی تعداد میں اضافہ زیرغور: بالی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں / /گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں مریضوں کے رَش سے نمٹنے کے لئے وہاں کے ایمرجنسی شعبے میں حکومت عنقریب ہی 100بستروں کا اضافہ کرے گی۔ اس کے علاوہ چوپرا نرسنگ ہوم کو اس ایمرجنسی بلاک کے ساتھ جوڑا جائے گا تاکہ مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دستیاب ہو سکے ۔یہ فیصلہ آج صحت اور طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت دورہ گورنمنٹ کالج کے دوران دیا گیا۔ اس موقعہ پر کمشنر سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری ،پرنسپل جی ایم سی ڈاکٹر زاہد گیلانی اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجودتھے۔ وزیر موصوف نے جی ایم سی اور سپر سپیشلٹی ہسپتالون کے حکام کو ہدایت دی کہ وہ مریضوں اور تیمار داروں کو بہم رکھی جارہی سہولیات میں اضافہ کریں۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی بلاک میں بستروں کی گنجائش بڑھانے اور اس سے چوپرا نرسنگ ہوم کے ساتھ جوڑنے کے حوالے سے ایک ہفتے کے اندر اندر تفصیلی رپور ٹ پیش کی اجانا چاہئے۔زخمیوں بالخصوص جموں خطے کے مختلف علاقوں میں سرحدی شلنگ سے شدید طور زخمی ہوئے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کرنے کے لئے وزیر  نے ہدایت دی کہ سپیر سپیشلٹی ہسپتال میں ایک ہیلی پیڈ قائم کرنے کے لئے امکانات کا جائزہ لیا جانا چاہیئے۔ اس موقعہ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے دوران وزیر نے کہا کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کو جموں خطے میں مریضوں کو بہتر طبی سہولیات بہم رکھنے میں ایک کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وہاں ضرورت کے حساب سے سہولیات کو  بڑھاوا دے گی ۔انہوں نے کہا حکومت ہسپتال کے ارد گرد صفائی ستھرائی اور گاڑیوں کی بہتر پارکنگ کو یقینی بنانے کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت مخالف مظاہرے | کینیا میں 11افراد ہلاک
بین الاقوامی
ٹیکساس سیلاب | ہلاکتیں 100سے متجاوز
بین الاقوامی
فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی | ٹرمپ اور نیتن یاہو کامنصوبے میں پیش رفت کا اشارہ
بین الاقوامی
برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیر ٹرانسپورٹ کی خود کشی
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?