Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔10ماہ میں24افرادہلاک،142زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//وزارت دفاع نے اس بات کادعویٰ کیاہے کہ پچھلے دس ماہ کے دوران پاکستانی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجہ میں حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر 12عام شہریوںسمیت 24افراد لقمہ اجل بنے جبکہ 142زخمی ہوئے ہیں ۔مرکزی وزیر مملکت برائے دفاعی امور سبھاش بھامرے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایاہے کہ اب تک حد متارکہ پر 8فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 59زخمی ہوچکے ہیں ۔جواب میں مزید بتایاگیاہے ’’یکم نومبر تک بی ایس ایف کے چار اہلکار ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں ۔اس کے علاوہ آر پارفائرنگ کے دوران 12عام شہری لقمہ اجل بنے جبکہ 76زخمی ہوئے ۔وزیر موصوف نے مزید بتایاکہ 2015میں آر پار فائرنگ میں16عام شہریوں سمیت 26افراد مارے گئے جبکہ 97زخمی ہوئے ۔انہوںنے بتایاکہ گزشتہ برس چھ فوجی اہلکار ، چار بی ایس ایف اہلکار اور سترہ عام شہری مارے گئے جبکہ سترہ فوجی اہلکار ، نو بی ایس ایف اہلکار اور 71عام شہری زخمی ہوئے ۔انہوںنے یہ بھی بتایاکہ پاکستان کے ساتھ لگنے والی  بین الاقوامی سرحد اور حد متارکہ پرامسال نومبر تک جنگ بندی معاہدے کی 377بار خلاف ورزیاں ہوئیں ۔وزیر نے لوک سبھاکو بتایاکہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کو بھرپور جواب دیاگیاجبکہ سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز کے بیچ فلیگ میٹنگیں بھی منعقد ہوئیں۔انہوںنے مزید بتایاکہ بی ایس ایف نے بھی پاکستانی رینجر کے اپنے منصبوںسے بات چیت کی ۔وزیر دفاع کاکہناہے کہ حد متارکہ اور بین الاقوامی  سرحدوں پرقائم تمام اگلی چوکیوں کو مضبوط بنایاگیاہے تاکہ دشمن کا مقابلہ کیاجاسکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی
بین الاقوامی
امریکہ میںسی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ
بین الاقوامی
اسرائیلی سفارت کاروں کو غزہ کیلئے مارا : ایلیاس روڈریگز
بین الاقوامی
۔29بچے اور بزرگ بھوک سے تڑپ کرفوت | خیموں پر بمباری سے مزید 83فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

برصغیر

سارن : سڑک حادثے میں2 کی موت

May 23, 2025
برصغیر

سول سروسز رہائشی کوچنگ | حج کمیٹی نے امسال سے دوبارہ آغازکیا،نوٹیفکیشن جاری

May 23, 2025
برصغیر

پولنگ سٹیشن سے 100 میٹر کے فاصلے پر ووٹر شناختی سلپس تقسیم کرنے کی اجازت

May 23, 2025
برصغیر

دہشت گردی پاکستان کے خاتمہ کی وجہ بنے گی:یوگی ہنومان گڑھی سناتن دھرم کی حفاظت کیلئے جنگجوجذبے کی علامت

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?