Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آسیہ اندرابی پر عائد سیفٹی ایکٹ کالعدم قرار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 16, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
سرینگر// عدالت عالیہ نے دختران ملت کی محبوس سربراہ آسیہ اندرابی پر عائد سیفٹی ایکٹ کوکالعدم قرار دے کر ان کی فوری رہائی کے احکامات صادر کئے ہیں ۔عدالت عالیہ نے ضلع مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف سیفٹی ایکٹ نافذ کرنے کیلئے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر کو بے معنی اور ثبوت وشواہد سے عاری قرار دیا ۔جسٹس محمد یعقوب میر پر مشتمل سنگل بنچ نے آسیہ اندرابی کے خلاف عائد  سیفٹی ایکٹ کیس کے سلسلے میں اپنا ٖیصلہ صادر کرتے ہوئے کہاکہ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس نے مذکورہ خاتون لیڈر کے خلاف جن الزامات کو بنیاد بنایا گیا ہے وہ سابقہ الزامات کی نقل ہے اور ان نئے الزامات کے ثبوت میں کوئی بھی ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے گئے ہیں ۔جسٹس محمد یعقوب میر نے کہاکہ ایسا لگتا ہے کہ سیکٹی ایکٹ آرڈر جاری کرتے ہوئے متعلقہ ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی نے کوئی خاص تیاری نہیں کی تھی اور ایکٹ کے نفاذ کے پیچھے صرف خاتون لیڈر کو قید کرنے کا مقصد کارفرما تھا ۔آسیہ اندرابی کی طرف سے پیش ہوئے وکلاء نے عدالت عالیہ کو بتایا کہ ان کی موکلہ انتہائی علیل ہیں اور کئی عارضوں میں مبتلاء ہیں ۔عدالت عالیہ نے حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مذکورہ قیدی خاتون کو ہر ضروری طبی علاج و ادویات فراہم کریں ۔ساتھ ہی ان پر لگے سیفٹی ایکٹ کو کالعدم قرار دے کر ان کی فوری رہائی کے احکامات صادر کئے ۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?