Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وزراء مملکت کو اختیارات تفویض

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 17, 2016 12:10 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //ریاستی حکومت نے وزراء مملکت کو مزید اختیارات تفویض کر دئیے ہیں جس کے مطابق انہیں نان گزیٹیڈ ملازمین کی تبادلوں کا بھی اختیاردے دیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلہ میں حکومت نے ایک حکمنامہ نمبر  1364-GAD of 2016مورخہ 15-12-2016 جاری کیا ہے جس کے مطابق جونئر وزراء کو 3کروڑ روپے تک کے تعمیراتی کاموں کا ایڈمنسٹریٹو اپرول Administrative Approvalدینے ، 15لاکھ روپے تک ایڈوانس ادائیگی کی منظوری،نا ن گزیٹیڈ ملازمین کے بیرونِ ریاست علاج معالجہ کی منظوری دینے کا بھی اختیار ہوگا۔ اس آرڈر کی روٗ سے منسٹر آف سٹیٹ کے پاس اونچے عہدوں پر کام کرنے والے افسران اور ملازمین کے حق میں چارج الائونس منظور کرنے اور نان گزیٹیڈ ملازمین کو تکنیکی کانفرنسوںمیں شرکت کی منظوری دینے کے علاوہ فیسٹول ایڈوانس منظور کرنے کا بھی اختیار رہے گا۔اس کے علاوہ جونئر وزراء گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ خالی اسامیاں سلیکشن کمیٹیوں، سبارڈی نیٹ سروسز سلیکشن بورڈ اور پبلک سروس کمیشن کو ریفر کرنے کے علاوہ سروے کمیٹیوں کی تشکیل کا بھی مجاز ہوگا۔ جے اینڈ کے فنانشل کوڈ کے رول 18.1کے مطابق منسٹر آف سٹیٹ ٹھیکیداروں اور سپلائروںکو بلیک لسٹ بھی کر سکے گا۔ اپنے محکمہ کے نان گزیٹیڈ ملازمین کی انکریمنٹ روکنے ، سٹیشنری کی خرید ، تقریبات بشمول سنگ بنیاد و افتتاح وغیرہ پر آنے والے اخراجات کی منظوری دینے کا بھی مجاز ہوگا۔ گزیٹیڈ آفیسران کے تبادلوں کی ہر فائل بھی وزیر مملکت کے توسط سے ہی کابینہ وزیر کو بھیجی جائے گی جب کہ پی پی پی پروجیکٹس بھی کابینہ وزیر سے قبل وزیر مملکت کو بھیجے جائیں گے۔ وزیر مملکت کو بھیجی جانے والی فائلوں پر رسیپٹ و ڈسپیچ کی تاریخیں درج کی جائیں گی نیز منسٹر آف سٹیٹ 7دن کے اندر فائل کا نپٹارا کرنے کا پابند ہوگا۔ قابل ذکر ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی سعید نے بھی جونئر وزاء کو 19دسمبر 2015کو اختیارات تفویض کئے تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ : سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید گرمی کی لہر جاری ، آئندہ کچھ دنوں میں گرمی کی لہر میں اضافہ ہو سکتا ہے ، موسمی تبدیلی کا فی الحال کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات
تازہ ترین
آپریشن سندھور کشمیر پر ہند پاک کے درمیان تنازعہ نہیں بلکہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ تھا :جئے شنکر
برصغیر
کانگریس نے جے شنکر کا دفاع کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کودیا سخت جواب
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستان سے تجارت نہ مذاکرات بات ہوگی تو صرف مقبوضہ کشمیر پر!

May 22, 2025
صفحہ اول

کشمیر پر ثالثی کی ضرورت نہیں دہشت گردی بالکل نا قابل برداشت :جے شنکر

May 22, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں مسلح تصادم فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?