Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

۔ 30دسمبر تک کیلئے ریزرو بینک کا تازہ فرمان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2016 6:44 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ممبئی// ایک ہزار روپے اور پانچ سو روپے کے پرانے نوٹ بینکوں میں جمع کرانے کے لئے پہلے 30 دسمبر تک کا وقت دینے کے بعد اب کہا گیا ہے کہ آج سے پانچ ہزار روپے سے زیادہ جمع کرانے والے کو جواب دینا ہوگا کہ اس نے یہ نوٹ بینک میں اب تک کیوں نہیں جمع کرائے ۔ریزرو بینک کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آج سے 30 دسمبر تک ایک بار میں یا قسطوں میں پانچ ہزار روپے سے زیادہ قیمت کے محدود نوٹ جمع کرانے والے سے پوچھ گچھ کے بعد ہی اس کے اکاؤنٹ میں جمع کئے جائیں گے ۔پوچھ گچھ کے وقت بینک کے کم سے کم دو افسران موجود ہوں گے اور پوری پوچھ گچھ آن ریکارڈ ہوگی۔جمع کرانے والے کو یہ بتانا ہوگا کہ اس نے پرانے نوٹ اس سے پہلے کیوں نہیں جمع کرائے ۔ اس کا جواب تسلی بخش پائے جانے کے بعد ہی اس کے کھاتہ میں نوٹ جمع کیا جائے گا۔بینکوں سے کہا گیا ہے کہ مستقبل میں آڈٹ کے پیش نظر نوٹ جمع کرانے والے کے جواب کا ریکارڈ رکھا جائے ، مرکزی بینکاری نظام میں اس اکاؤنٹ کے ساتھ اس سلسلے میں درج ریکارڈ منسلک کر دیا جائے ۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص اب پانچ ہزار روپے سے زیادہ کی رقم ایک ہی بار بینک میں جمع کرا سکے گا۔پانچ ہزار روپے تک جمع کرنے پر پابندی نہیں ہو گی، لیکن مختلف قسطوں میں جمع کرائی گئی رقم کی کل قیمت جیسے ہی پانچ ہزار روپے سے زیادہ ہوگی، اس اکاؤنٹ میں آگے کوئی رقم جمع نہیں کرائی جا سکے گی اور اس صورت حال میں بھی دو بینک حکام کی موجودگی میں نوٹ جمع کرنے والے سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔مرکزی بینک نے واضح کیا ہے کہ جن بینک اکاؤنٹس میں کے وائی سی کا عمل مکمل نہیں ہوا ہے ان میں زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپے ہی جمع کرائے جا سکیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق، دوسرے کے اکاؤنٹ میں پرانے نوٹ جمع کرانے کے لئے اجازت نامہ ضروری ہو گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?