Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

2010ہلاکتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے2010 میں جاں بحق ہوئے شہریوں کے خواہشمند لواحقین اور رشتہ داروں کو کمیشن کے سامنے ان کیسوں کے سلسلے میں پیش ہونے کو کہا ہے۔اس دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کر رہے جسٹس کول نے  دسمبر کے آخر تک رپورٹ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سال2010میں ہوئی گرمائی ایجی ٹیشن کے دوران جاں بحق ہوئے شہریوں کے رشتہ داروں کو اطلاع دیتے ہوئے انسانی حقوق کے ریاستی کمیشن نے انہیں اپنی درخواست پیش کرنے کیلئے کہا ہے۔اس سلسلے میں سیکریٹری کمیشن نے بدھ کو ایک آرڑر زیر نمبرSHRC/2016/PS/17اجراء کیا ،جس میں کہا گیا کہ اس ایجی ٹیشن میں شکار ہوئے  لوگوں کے خواہشمند نزدیکی رشتہ دار سنیچر اور اتوار کو کمیشن کے پاس رجوع کرسکتے ہیں۔مذکورہ آرڑر میں لکھا گیا’’ عوام الناس اور غیر سرکاری رضاکار انجمنوں بالخصوص 2010 فسادات کے دوران وادی میں مارے گئے شہریوں کے نزدیکی رشتہ داروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ سنیچر اور اتوار کے بغیر کمیشن ہذا کے سامنے اپنی نمائندگی سمیت رجوع کرسکتے ہیں‘‘۔مذکورہ حکم نامے میں جہاں2010کی ایجی ٹیشن کو بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے’’ فسادات‘‘ کا نام دیا ہے وہی گزشتہ5ماہ سے زائد جاریہ ایجی ٹیشن کو یک طرف کر کے2010کی ایجی ٹیشن پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ 17شہری ہلاکتوں کی تحقیقات کیلئے عمر عبداللہ کی حکومت نے2010میں کمیشن کو تحقیقات کیلئے نامزد کیا تھا  تاہم جون2014کے تیسرے ہفتے میں عمر سرکار نے جسٹس(ر) موتی لال کول کے یک نفری کمیشن کو 120سے زائد ہلاکتوں کی جوڈیشل تحقیقات کیلئے احکامات صادر کئے۔اس دوران جسٹس کول کا کہنا ہے کہ امسال کے آخر تک وہ تحقیقاتی رپورٹ پیش کرینگے۔جسٹس موتی لال کول نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ان ہلاکتوں کی تحقیقات مکمل ہوچکی ہے اور بیانات بھی قلمبند ہوچکے ہیں جبکہ ممکنہ طور پر دسمبر کے آخر تک رپورٹ منظر عام پر آجائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

دہشت گردی کی سرپرستی || پاکستان بے نقاب آپریشن سندور کا سہرامودی کے سر،صرف ملی ٹینٹ کیمپ تباہ کئے:امت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستانی پروازوں کیلئے پابندی 23جون تک برقرار

May 23, 2025
صفحہ اول

دہشت گردانہ حملے کا بدلہ تھا کشمیر پر پاکستان کیساتھ تنازعہ نہیں :جے شنکر

May 23, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?