Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شہر و قصبوں میں صورتحال پر سکون

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 28, 2016 5:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//احتجاجی کلینڈر میں5روزہ ڈھیل کے تیسرے روز قصبہ جات سمیت سرینگر میں کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں تاہم خریداروں کی بہت کم تعداد نظر آئی۔ گزشتہ172دنوں کے ہڑتال میں17ویں دن مکمل ڈھیل کے دوران دکان اور کاروباری اداروں کے علاوہ تجارتی  مرکز بھی کھلے رہیں۔سرینگر کے پائین شہر اور سیول لائنز میں بازاروں میں لوگوں کی بھیڑ نظر آئی تاہم بہت کم لوگ خریداری کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ جگہ جگہ ریڈہ فروشوں نے اپنا مال سجا رکھا تھا تاہم مارکیٹ میںکل مندی دیکھنے کو ملی۔سڑکوں پر ٹرانسپورٹ سرگرمیاں بھی جاری رہی اور ٹریفک جام کے معمولی مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔شہر میں وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران بھی فورسز اور پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی تھی جبکہ انہیں کسی بھی طرح کی ممکنہ صورتحال سے نپٹنے کیلئے متحرک کیا گیا تھا۔ادھر شمال وجنوب میںبھی زندگی معمول پرتھی۔ نامہ نگار ملک عبدالسلام کے مطابق  ضلع کے بجبہاڑہ میں اس وقت تنائو کی سی کفیت دیکھنے کو ملی جب فورسز نے ایک مشتبہ شخص کو رکنے کیلئے کہا تاہم وہ فرار ہوا اور فورسز نے اس پر گولیاںچلائیں۔ جبلی پورہ بائی پاس پر نامعلوم مشتبہ شخص کو فورسز نے رکنے کیلئے کہا تاہم وہ فرار ہوا جس کے بعد اس پر گولی چلائی گئیں۔ فورسز نے اس کا تعاقب کیا،تاہم مذکورہ شخص بھاگتے ہوئے ایک کھیل کے میدان سے فرار ہونے لگا جہاں بچے کھیل رہے تھے ۔پلوامہ کے علاوہ بانڈی پورہ ، بارہمولہ ، سوپور،پلہالن اور رفیع آباد میںصورتحال پر سکون رہی۔ شوپیان کے بلہ پورہ میں مامو کے بدلے بھانجے کی گرفتاری پر اہلخانہ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے3روز قبل مفتی ندیم کے گھر پر چھاپہ مارا اور انکے بھانجے کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔انہوں نے فوری طور پر مذکورہ نوجوان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران خاتون یاتری جاں بحق، 3 زخمی
تازہ ترین
جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری
تازہ ترین
لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

July 17, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?