Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پولیس میں احیاء نو کی ضرورت:پولیس سربراہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// ریاستی پولیس کے سربراہ ایس پی وید نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے اپنے طریقہ کا رمیں تبدیلی لاکر ملک میں عوام دوست شہری فورس کے صف اول میں جگہ پائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ27برسوں کے دوران پولیس کو نامساعد حالات کے دوران سخت صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تاہم عوامی تعاون سے پولیس اس صورتحال پر قابو پانے میںکامیاب ہوئی۔ جموں میںسنیئر پولیس افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہا کہ پولیس کی صلاحتوں اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے مسلسل اور متواتر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ زمینی سطح پر پولیس کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ21ویں صدی میں ہمیں آپسی تال میل کے ذریعے اپنے مزاج اور رویہ میں بھی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے جبکہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی بھی ضرورت ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہا کہ تمام  چھوٹے بڑے افسران کو پیشہ وارانہ خطرات کے باوجود عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے مشترکہ طور پر کوشش کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پولیس تھانوں کے سطح پر اپنے رویہ میں تبدیلی لانے سے لوگوں کے اذہان سے خاکی وردی میں ملبوس اہلکاروں کے تئیں تاثر بھی تبدیل ہوگا۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیس میں احیاء نو کی ضرورت ہے اور ان میں عوامی خدمات کا جذبہ پیدا ہو سکے۔ پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس سے وہ عناصر بھی علیحدہ ہو جائیں گے جو پولیس اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں،کیونکہ لوگ ریاست میں قیام امن میں حصہ دار بننا چاہتے ہیں۔ ایس پی وید نے مزید کہا کہ خاکی وردی مین ملبوس اہلکاروں کے کارکردگی ہر ایک محاذ پر اعلیٰ معیار کی ہونی چاہے کیونکہ جب بھی لوگوں کو کوئی بھی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تب وہ سب سے پہلے پولیس اہلکاروں اور تھانوں کا ہی دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیفا کلب ورلڈ کپ پیڈرو کے ڈبل سے چیلسی فائنل میں
سپورٹس
شبھمن گل کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ
سپورٹس
کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?