Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جُووِنائل جسٹس بورڈ اور بچوں کی فلاح کی نگرانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// ریاستی سرکار نے ایک جامع فیصلے کے تحت جموں کشمیر میں جوونائل جسٹس بورڈ اور بچوں کیلئے فلاحی نگرانی کیلئے جسٹس(ر) حسنین مسعودی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کا  فیصلہ کیا ہے ۔ مذکورہ کمیٹی مربوط اطفال تحفظ اسکیم کی نگرانی بھی کرے گی۔ مخلوط سرکار نے جموں کشمیر مربوط اطفال تحفظ اسکیم کی راہوں میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ایک جامع اقدام کے تحت منتخب  ونگران کمیٹی تشکیل دی ہے۔ذرائع کے مطابق  جسٹس (ر) حسنین مسعودی کو مذکورہ کمیٹی کا سربراہ نامزد کیا گیا ہے جبکہ آئی سی پی ایس کے مشن ڈائریکٹر کو ممبر سیکریٹری نامزد کیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس نگران کمیٹی میں پروفیسر انیسہ شفیع،آرتی بخشی،اقبال لون اور راجیو کھجوریہ کو ممبران نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکار نے اس حوالے سے ایک حکم نامہ ایس آر ائو75جاری کیا جس میں مذکورہ نگران کمیٹی کو منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کمیٹی کو جہاں مربوط اطفال تحفظ اسکیم کی نگرانی اورتشخیص کا کام سونپا گیا ہے وہی چائلڈ ویلفیئر کمیٹی اور جونائل جسٹس بورڈکی تشکیل کا دائرہ اختیار بھی ہوگا۔ریاست میں شورش کی وجہ سے بشری حقوق کارکنوں اور سیول سوسائٹی نے جونائل بورڈوں کی تشکیل اور بچوں کیلئے فلاحی کمیٹیوں کو بنانے کی وقت وقت پر وکالت کی،تاہم بتایا جاتا ہے کہ موجودہ سماجی بہبود کے وزیر کی طرف سے ذاتی مداخلت اور اس معاملے میں دلچسپی کے بعد آخر کار حکومت نے یہ جامع قدم اٹھایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ا قدام سے ایک نظام کے تحت متاثرہ بچوں کی نگہداشت اور نگرانی کے علاوہ ان کیلئے حصول انصاف بھی آسان ہوگا۔2016کی ایجی ٹیشن کے دوران درجنوں کمیشنوں اور نا بالغوں کی گرفتاری کے بعد جونائل جسٹس بورڑوں کی تشکیل کا معاملہ زور پکرنے لگا تھا،اور حکومت نے آخر کار بورڑوں کی تشکیل دینے کیلئے کمیٹی کو تشکیل دیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مبینہ طبی غفلت کے باعث پارس ہسپتال سرینگر میں مریض کی موت، اہلخانہ سراپا احتجاج، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے مداخلت کا مطالبہ
تازہ ترین
حبہ کدل میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں بارشوں کا امکان، لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے راحت ملنے کی امید
تازہ ترین
راہل گاندھی پونچھ پہنچے، گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

دہشت گردی کی سرپرستی || پاکستان بے نقاب آپریشن سندور کا سہرامودی کے سر،صرف ملی ٹینٹ کیمپ تباہ کئے:امت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستانی پروازوں کیلئے پابندی 23جون تک برقرار

May 23, 2025
صفحہ اول

دہشت گردانہ حملے کا بدلہ تھا کشمیر پر پاکستان کیساتھ تنازعہ نہیں :جے شنکر

May 23, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?