Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مظفر آباد سے آرہے ٹرک سے اسلحہ بر آمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اوڑی //پولیس  نے سرحدی قصبہ اوڑی میں کنٹرول لائن کے آر پار تجارت کے سلسلے میں مظفرآباد سے واپس لوٹ رہے ٹرک سے اسلحہ و گولی بارود برآمد کرکے جنوبی ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔منگل کو ایک ٹرک زیر نمبر JK03B/ 1586سلام آباد اوڑی ٹرید سنٹر سے چکوٹی مظفر آباد کیلئے556 کیلوں کے ڈبے لیکر کمان پل عبور کر گیااورچکوٹی ٹریڈ سنٹر پر کیلوں  کے ڈبے ان لوڈکئے۔ خالی ٹرک واپس کمان پل عبور کر کے شام دیر گئے بارہمولہ کی طرف جب جا رہا تھا لیکن اسی دوران خفیہ جانکاری کی بنا پرپولیس اور ایس او جی نے اوڑی قصبہ میں ناکہ لگا کر ٹرک کی باریک بینی سے تلاشی لی جس کے دوران ٹرک سے  1پستول،2  پستول میگزین،14پستول کے روانڈ،4 اے کے میگزین،120 اے کے روانڈاور3 گرینیڈ برآمد کئے۔ یہ اسلحہ ٹرک کے ایک ایسے حصے سے برآمد کیا گیا جو خاص طور پر اسلحہ چھپانے کیلئے بنایا گیا تھا ۔پولیس نے ٹرک ڈرائیورارشاد احمد مانتو ولد غلا م رسول ساکن بچرو کولگام کو فوری طور حراست میں لیکر اس سے پوچھ تاچھ کا عمل شروع کردیا۔پولیس نے بتایا کہ اس واقعہ کو لیکراِس پار کے متعلقہ تاجر کوبھی پوچھ گچھ کے دائرے میں لایا جائے گا۔اس سلسلے میں 7/25آرمز ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون کی دفعہ13کے تحت پولیس اسٹیشن اوڑی میں ایف آئی آر زیر نمبر07/2017 درج کیا گیا ہے اور معاملے کی وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ اس ضمن میں مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔اس واقعہ کے باوجود بدھ کو آر پار تجارت کا سلسلہ جاری رہا۔اوڑی سے35ٹرک مظفر آباد روانہ ہوئے اور ان میں لوڈ80فیصد مال کیلوں پر مشتمل تھا جبکہ سرحد پار سے پانچ ٹرکوں میں سیب اور خشک میوہ بھیجا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?