Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

نئے CMO کی تعیناتی پر ہیلتھ مشن رام بن کا اظہار مسرت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال // ضلع ہسپتال رام بن کے سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر سیف الدین خان کو ضلع رام بن کا چیف میڈیکل افسر مقرر کیا گیا ہے ۔ ان کی اس تعیناتی پر محکمہ صحت کی کئی انجمنوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو خوش آئین قرار دیا ہے۔ سابقہ چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر محمد انور بٹ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف میڈیکل افسر کی آسامی خالی ہوگئی تھی اور اب میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ضلع ہسپتال رام بن ڈاکٹر سیف لدین خان کو اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ مشن ایمپلائز ایسوسیشن رام بن کا ایک وفد نئے چیف میڈیکل افسر سے ملاقائی ہوا اور ان کی تعیناتی پر انہیں مبارکبادی اور نیک خواہشات پیش کیں اور ایسوسی ا یشن کے بھر پور تعاون کا اظہار کیا ۔ ایک پریس بیان میں  ایسوسی ا یشن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر خان نے پہلے ہی بلاک میڈیکل افسر اور انچارج چیف میڈیکل افسر کے طور دیہی علاقوں میں طبی نظام کو بہتر بنانے کیلئے قابل تعریف اقدامات کئے ہیں اور اب نئی ذمہ داری کے بعد پہاڑی علاقوں میں شعبہ صحت کو مزید تقویت ملے گی۔ایک بیان میں نیشنل ہیلتھ مشن ایمپلائز ایسوسی ا یشن ضلع رام بن نے سی ایم او رام بن ڈاکٹر سیف کی طرف سے مشن سے وابستہ ملازمین کی ہڑتال کے دوران برفباری کے باوجود دیہی طبی مراکز میں سروسز کو جاری رکھنے میں جو اہم کردار ادا کیا ہے وہ قابل سراہنا ہے۔انہوں نے چیف میڈیکل افسر کو ان کی رہنمائی میں اپنے بھرپور تعاون اور مستعدی کا اظہار کیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
تازہ ترین
پولیس سربراہ کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ، شلینگ سے زخمی ہوئے شہریوں کی عیادت کی
پیر پنچال
وزیر دفاع کے ہمراہ بادامی باغ میں بہادر سپاہیوں سے ملاقات کی: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جمہوری سرکار کے قیام سے عوام اور حکومت کے درمیان خلیج دور ہوگئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ

May 15, 2025
خطہ چناب

ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک

May 15, 2025
خطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے !| ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?