Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔39 مسلم ملکی فوجی اتحاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد //وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کا سربرا بنانے پر اصولی طور پر اتفاق ہوگیا۔ جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 'اس کی رسمی کارروائی شروع نہیں ہوئی ہے لیکن اصولی طور پر یہ طے ہوگیا ہے کہ وہ وہاں جائیں گے جبکہ رسمی کارروائی بھی ہوجائے گی'۔ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 'میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ حکومت پاکستان نے سعودی عرب کو اپنی رضامندی سے آگاہ کردیا ہے'۔ان کا کہنا تھا کہ 'سعودی حکومت نے تحریری طور پر اس حوالے سے درخواست کی تھی جس کے بعد انہیں تحریری طور پر جواب دیا گیا ہے'۔جنرل راحیل کی جانب سے درخواست کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 'جب دونوں حکومتوں میں اتفاق ہوا تو یہ حکومتوں کا معاملہ ہوگا اور اگر ان کا ذاتی معاملہ ہے تو اس کا مجھے علم نہیں'۔وزیردفاع کا کہنا تھا کہ ’میں رواں سال کے اوائل میں عمرے کی غرض سے سعودیہ گیا تھا، اسی دوران وہاں کے حکام سے بھی ملاقات ہوئی تھی جبکہ 39 ملکی فوجی اتحاد کا خاکہ بنانے کے حوالے سے تمام ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس مئی میں متوقع ہے‘۔خیال رہے کہ خواجہ آصف نے 11 جنوری کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنرل راحیل شریف کو 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے سے قبل حکومت کی این او سی کی ضرورت ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ 'وزارت دفاع کے جو قوانین فوج سے ریٹائر ہونے والے افسران پر عائد ہوتے ہیں وہ راحیل شریف پر بھی لاگو ہوں گے'۔دوسری جانب سینیٹ کے اسی اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے اس معاملے پر بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ 'سعودی عرب کی جانب سے اس معاملے پر باضابطہ پیشکش نہیں کی گئی ہے'۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندر کی جموں میں سول سوسائٹی کے ساتھ تفصیلی بات چیت | اعتماد سازی پائیدار ترقی کی کلید مرکزجموں و کشمیرکی جامع ترقی کیلئے پُرعزم، مثبت بیانیہ کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
جموں
گول میں پھر شدید ژالہ باری | رہی سہی کثر بھی نکل گئی ، پھلدار درختوں کو صد فیصدنقصان
خطہ چناب
اتحاد ، باہمی تجارتی مفادات کو بڑھاوا دینے کا نیا باب رقم اتحاد ، باہمی تجارتی مفادات کو بڑھاوا دینے کا نیا باب رقم
صنعت، تجارت و مالیات
سنڈے مارکیٹ بھی مندی کا شکار
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیر

آپریشن سندور صرف یک طرفہ فوجی کارروائی نہیں | بدلتے بھارت کا چہرہ پورا ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ، غصے اور عزم سے بھرا ہوا : مودی

May 26, 2025
برصغیر

چھتیس گڑھ میں 24نکسلیوں کی خودسپردگی

May 24, 2025
برصغیر

سٹے بازی پر سپریم کورٹ فکرمند | مرکز سے جواب طلب

May 24, 2025
برصغیر

مہاراشٹر میں 45، گجرات میں 15نئے کورونا کیس درج

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?