Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ٹیچرز فورم گندو کا وزیر تعلیم کے تئیں اظہار تشکر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2017 2:25 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گندو//جموں کشمیر ٹیچر فورم کی مقامی اکائی کی طرف سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم الطاف بخاری کی طرف سے لئے گئے حالیہ فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں اس مثبت طرز عمل کے لئے مبارک باد پیش کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ سرکولر 252اور266کو التواء میں رکھ کر وزیر تعلیم نے اپنے صحتمندانہ اور ہمدرادانہ رویہ کا اظہار کیا ہے جس کا اساتذہ برادری خیر مقدم کرتی ہے ۔ اس موقعہ پر جماعت علی  صوبائی نائب صدر نے وزیر مملکت پریہ سیٹھی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں وزراء ریاست میں نظام تعلیم کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے انتھک کوشش کریں گے۔ انہوں نے وزراء کی جانب سے تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے کی جا رہی کوششوں کا بھی خیر مقدم کیا اور کہا کہ اساتذہ ٹرانسفر پالیسی، تنخواہوںمیں تفاوات، چیف ایجوکیشن افسران، پرنسپل، لیکچرار، زونل ایجوکیشن افسران، ہیڈ ماسٹروں، سیزنل ٹیچر، پریرک اور ایس بی ایم کے علاوہ خاکروبوں وغیرہ کے معاملات کو بھی فوری طور پر حل کیا جائے۔ انہوں نے محاذ کی قیادت کر رہے عبدالقیوم وانی، گنیش کھجوریہ اور دیگران کو بھی مبارک باد پیش کی۔ پریس کانفرنس میں دیا کرشن، ذاکر حسین، طارق، انیس وانی، اسلم چودھری، بشیر احمد ، دیوان سنگھ،زیارت حسین اور نزاکت علی بھی موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی فوری اور مربوط کارروائی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں 6 ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
پونچھ : گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے سلوتری کے مکین گھروں کو لوٹنے لگے
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
آئی اے ایس اور آئی پی ایسے افسران کے تبادلے و تقرریاں، وجے کمار بدھوری سمیت 6آئی اےایس افسران کا جموں کشمیر سے تبادلہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی

May 15, 2025
خطہ چناب

ابر آلود موسم کے بیچ قومی شاہراہ پر معمول کا ٹریفک جاری متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت سےٹریفک کی سست روی کا شکار

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں 15 جون سے 15 روزہ دھرتی آبھا ابھیان شروع ہوگا

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں آفات متاثرین کے حقوق سے متعلق آگاہی پروگرام

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?