Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

این سی لیڈران کا دورہ کد پتنی ٹاپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//نیشنل کانفرنس کے او بی سی سیل کے رہنماؤں نے کد، پتنی ٹاپ اورٹماٹر موڑ وغیرہ علاقوںکا دورہ کیا جس دوران انہیں بتایا گیا کہ ان علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ سخت پریشان ہوگئے ہیں کیونکہ چنہنی ناشری ٹنل کے کھلنے سے تمام آمد ورفت چنہنی سے براہ راست ہوگی اور مذکورہ علاقہ جات کٹ جائیں گے۔ پریس کے لئے جاری ایک ریلیز کے مطابق ہوٹل والے ، ڈھابے والے ، ریڑھی والے ، سبزی فروش ، مٹھائی فروش ودیگران کو بے روگاری کا سامناکرنا پڑے گا اور روزی روٹی کے لالے پڑنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکارکو ان لوگوں کے مسائل پر سنجیدگی سے غورکرنے کی ضرورت ہے اور روٹی روزی کمانے کے متبادل پر غور کرنا چاہئے۔ یہ لوگ بڑے پریشان اور فکر مند ہیں۔ علاوہ ازیں چنہنی ناشری ٹنل کے متصل رہنے والے جنہوں نے اس ٹنل کوبنانے میں بھرپور تعاون پیش کیا، زمین دی ،دوران تعمیر کے لئے لوگوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا تو کئی اپاہچ ہوگئے،زہریلی گیس ،آلودہ  ہوا سے بیماریوں کاشکار ہوئے ، انہیں اس ٹنل کی دیکھ بھال کرنے پا ٹیکس پلازہ پہ نوکری دی جانی چاہئے تھی۔ مگر کمپنی والے باہر سے لوگ بھرتی کررہے ہیںجوکہ ان لوگوں کے ساتھ بڑی بے انصافی اورزیادتی ہے لہٰذا نوکری وغیرہ دینے میں ان لوگوں کوترجیح دی جانی چاہئے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ چنہنی اورآس پاس کے لوگوں کوچنہنی ٹول پلازہ کی فیس سے چھوڑ دی جانی چاہئے ور حسب ضابطہ ملنے والے ٹول پلازہ ، ٹیکس بھی مناسب حد تک مقرر کی جائے کیونکہ ریاست میں اس قسم کے ٹیکس ادا کرنے کے لئے چار مقام ہوجائیں گے۔ اس موقعہ پر پسا ڈوگرہ، غلام رسول ، چونی لعل ، سردار بیگم ، خان میر اور عبدل بھی موجود تھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی فوری اور مربوط کارروائی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں 6 ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
پونچھ : گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے سلوتری کے مکین گھروں کو لوٹنے لگے
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
آئی اے ایس اور آئی پی ایسے افسران کے تبادلے و تقرریاں، وجے کمار بدھوری سمیت 6آئی اےایس افسران کا جموں کشمیر سے تبادلہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی

May 15, 2025
خطہ چناب

ابر آلود موسم کے بیچ قومی شاہراہ پر معمول کا ٹریفک جاری متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت سےٹریفک کی سست روی کا شکار

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں 15 جون سے 15 روزہ دھرتی آبھا ابھیان شروع ہوگا

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں آفات متاثرین کے حقوق سے متعلق آگاہی پروگرام

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?