Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

متعدد نوجوانوں کی پی ڈی پی میں شمولیت کا دعویٰ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 ڈوڈہ //ڈوڈہ حلقۂ انتخاب کے علاقہ طرون اور بون جوئی سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان سیاسی کارکنان نے پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ پارٹی کے ضلعی دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے ضلع صدر شہاب الحق بٹ اور دیگر پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا ہار پہنا کا خیر مقدم کیا گیا۔پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ان لوگوں نے کہا کہ وہ مرحوم مفتی محمد سعید کے نظریے اور پارٹی کے ضلع صدر شہاب الحق بٹ کی عوامی خدمات اور اُن کے طریقۂ کار سے متاثر ہو کر پارٹی میںشامل ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ مرحوم مفتی محمد سعید کا نظریے کو اپنا کر ہی جموں و کشمیر میں امن قائم ہو سکتا ہے اور اُنہیں یقین ہے کہ محترمہ محبوبہ مفتی کی قیادت میںریاست ترقی کی نئی منازل طے کرے گی۔اس موقع پر شہاب الحق بٹ نے پارٹی میں شمولیت کرنے والوں کو خوش آمد ید کہااور مبارک بادپیش کی کہ وہ صیح منزل پر آپہنچے ہیں کیوںکہ پی ڈی پی ہی واحد جماعت ہے جو ریاست کی خوشحالی تینوں خطوں کی ترقی اور ہندو ،مسلم، سکھ اتحاد کی قائل ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جو لوگ ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں وہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں اور جو توقعات اُنہوں نے پارٹی سے وابستہ کی ہیں پارٹی اُن پر پورا اُترنے کی پوری کوشش کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ پی ڈی پی محض ایک پارٹی ہی نہیں بلکہ ایک تحریک ہے جس کا مقصد ریاستی عوام کو مالی، تعلیمی، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے خود کفیل بنانا اور مسئلہ کشمیر کا ایک قابلِ قبول اور پائدار حل نکالنا ہے۔ انہوں نے پارٹی کارکنان پر زور دیا کہ وہ عوام کے ساتھ نزدیکی رابطہ رکھیں اور آنے والے پنچایتی چنائو کے لئے کمر کس لیں اور بھر پور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے کر پارٹی کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں ۔ شہاب الحق بٹ نے مزید کہا کہ وہ ڈوڈہ  میں تعلیمی انقلاب لانا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ RUSA کے تحت کلسٹر یونیورسٹی کے قیام،خواتین کالج اور ڈوڈہ خطہ کے لئے خود مختار JKBOSE ڈوڈہ کے قیام کے لئے جدوجہد کریں گے۔پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں وکرم سنگھ، اشونی سنگھ، پرتاپ سنگھ، اشونی سنگھ، ویکی رانا، سنجیو پریہار، گویند کمار، سونو کمار  غیرہ شامل ہیں۔اِس موقعع پر حسام الدین، راشد زرگر، فرید احمد خان سٹی پریذیڈینٹ،سجاد حسین کھوکھر، عبدالغنی رشووغیرہ بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نشہ آور ادویات کی غیر قانونی فروخت ،رام بن کے چندرکوٹ میں میڈیکل شاپ سربمہر، لائسنس معطل
تازہ ترین
عمر عبداللہ کی رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات
تازہ ترین
فنڈز میں خردبرد: اے سی بی نے استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تازہ ترین
بڈگام میں لشکر طیبہ کے تین ملی ٹینٹ معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی

May 15, 2025
خطہ چناب

ابر آلود موسم کے بیچ قومی شاہراہ پر معمول کا ٹریفک جاری متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت سےٹریفک کی سست روی کا شکار

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں 15 جون سے 15 روزہ دھرتی آبھا ابھیان شروع ہوگا

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں آفات متاثرین کے حقوق سے متعلق آگاہی پروگرام

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?