Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ناشری ٹنل غلام نبی آزاد کی دین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ڈوڈہ//کانگریس سیوا دل کے سنجے منہاس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت اور محبوبہ مفتی کی قیادت والی ریاستی مخلوط حکومت دونوں لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ثابت ہوئی ہیں اور اُنہوں نے ابھی تک کوئی قابلِ ذکر کام انجام نہیں دیا ہے۔یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں اُنہوں نے کہا ہے کہ ناشری ٹنل کانگریس پارٹی اور سابق ریاستی وزیرِ اعلیٰ غلام نبی آزاد کی دین ہے اور اس میں بی جے پی،پی ڈی پی یا ملکی وزیرِ اعظم کا کوئی کردار نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور ریاستی وزیرِ اعلیٰ سمیت مرکزی و ریاستی وزراء صرف کانگریس کے دور میں منظور شدہ کاموں اور پروجیکٹوں کے ربن کاٹ رہے ہیں اور ابھی تک وہ ایسے کسی کام کا افتتاح نہیں کر سکے ہیں جس کا کریڈٹ اُن کو جاتا ہو۔اُنہوں نے کہا کہ ناشری ٹنل سمیت ریاست کے جن پروجیکٹوں کا افتتاح موجودہ حکومت کے دور میں ہوا ہے وہ سب کانگریس کے دور میں ہوئے ہیں جب کہ موجودہ حکومت کا دور تو صرف احتجاج اور دھرنوں کا دور ثابت ہوا ہے ۔یہ حکومت تو ملازمین کو تنخواہ بھی دے پا رہی ہے اور ہر آئے دن کسی نہ کسی محکمہ کے ملازمین تنخواہوں کی واگذری کے لئے احتجاج کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ناشری ٹنل سابق ریاستی وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اور اس کے لئے فنڈس کی فراہمی بھی کانگریس کے دور میں فراہم کی گئی ہیں۔اس ٹنل کا بیشتر حصہ بھی کانگریس کے دور میں ہے تعمیر ہوا تھا اور موجودہ حکومت کے دور میں اس کی صرف تکمیل ہوئی ہے۔اس میں نہ توبی جے پی کا کوئی ہاتھ ہے اور نہ ہی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کوئی تعاون اس میں شامل رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی لیڈران نے انتخابات سے قبل لوگوں کو خوب سبز باغ دکھائے تھے اور بڑے بڑے وعدے کئے تھے،مگر اقتدار میں آنے کے بعد اُن پر ایسا نشہ چھایا کہ وہ سب کچھ بھول گئے۔اپنی ناکامی کو چھپانے اور لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے نوٹ بندی اور اسی جیسے دوسرے اقدامات کئے جا رہے ہیں کہ جن سے عوام کی مصائب اور پریشانیوں میں اضافہ کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔منہاس نے مزید کہا ہے کہ موجودہ مرکزی سرکار نے صرف ہوا میں باتیں کی ہیں اور زمینی سطح پر کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے۔  اُنہوں نے کہا ہے کہ فور لین شاہراہ کی تعمیر بھی غلام نبی آزاد صاحب کا ایک دیرینہ خواب تھا جس کو اُنہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں پایہ تکمیل کو پہنچایا اور عبدالمجید وانی اور آزاد صاحب نے خطہ چناب کو گن پت پُل کا بے حد اہم تحفہ دیا جس کا تاحال موجودہ حکومت افتتاح بھی نہیں کر پا رہی ہے۔آج بھاجپا کے لیڈران اور ریاستی و مرکزی وزراء ناشری ٹنل کی افتتاح کے لئے بے چین ہیں اور اس کا کریڈت حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر عوام کو سب کچھ معلوم ہے کہ کس نے کیا کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں موٹار شیل برآمد
تازہ ترین
جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی
تازہ ترین
سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش: تلبل پروجیکٹ پر محبوبہ مفتی کے بیان پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا ردعمل
برصغیر
حج 2025: ،وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کامرکز سے اضافی پروازوں کا مطالبہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی

May 15, 2025
خطہ چناب

ابر آلود موسم کے بیچ قومی شاہراہ پر معمول کا ٹریفک جاری متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت سےٹریفک کی سست روی کا شکار

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں 15 جون سے 15 روزہ دھرتی آبھا ابھیان شروع ہوگا

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں آفات متاثرین کے حقوق سے متعلق آگاہی پروگرام

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?