Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

حج 2018

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ممبئی،02اپریل (یو این آئی)ملک کے غریب اور مالی اعتبار سے کمزور عازمین کے سفر حج کو یقینی بنانے کے لئے مرکزی حکومت حج 2018میں انہیں پانی کے جہاز کے ذریعہ سفر حج شروع کرانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور(آزادنہ چارج) مختار عباس نقوی نے آج یہاں حج پالیسی 2018کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ نے حج سبسڈی کو بتدیج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے پیش نظر کم خرچ میں عازمین کو سفر حج کرانے کی غرض سے یہ متبادل تلاش کیا جا رہا ہے تاکہ ایسے عازمین جو ہوائی جہاز کے اخراجات برداشت کرنے کی گنجائش نہیں رکھتے وہ اس طرح کم خرچ میں فریضہ حج ادا کرسکیں ۔ مرکزی وزیر نے بتایا کہ عازمین حج کے لئے پانی کے جہاز کے سفر کو یقینی بنانے کے لئے وہ خود ذاتی دلچسپی لے کراس تجویز پر عمل درآمد کے لئے محکمہ جہازرانی اور دیگر محکمو ں سے اس سلسلے میں بات چیت کر رہے ہیں۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ عازمین کے لئے پانی کے جہاز کا سفر ممبئی،کوچین اور کولکاتہ سے شروع کئے جانے کی تجویز ہے ۔عازمین ان مقامات سے روانگی کے 5-6 دنوں کے اندر سعودی عرب پہنچ جائیں گے اور ایسے عازمین کو اخراجات سے بچانے کے لئے سفر حج کے دوران سعودی عرب میں ان کے قیام کے ایام بھی ہوائی جہاز کے ذریعہ جانے والے عازمین کے مقابلے نسبتا کم رکھے جائیں گے ۔ خیال رہے کہ 30-40برس قبل بھی پانی کے 'اکبر'جہاز کے ذریعہ عازمین کو سفر حج پر بھیجا جاتا تھا لیکن برق رفتار زمانہ اور پوری دنیا میں تیز رفتار ترقی آنے کے بعد یہ سلسلہ بند کردیا گیا تھا ۔اس وقت پانی کے جہاز کو سعودی عرب تک کئے جانے والے سمندری سفر میں ایک ماہ کا طویل وقت لگ جاتا تھا لیکن آج کے جدید ترین جہازوں میں عازمین کا یہ سمندری سفرمحض 5-6دنوں کا ہی ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ عازمین کو لے جانے والے مجوزہ جہاز کے اندر ہی ان کے نماز پڑھنے کے انتظامات کے ساتھ ساتھ طبی اور دیگر سہولتیں بھی دستیاب کرائی جائیں گی۔ واضح رہے کہ دنیا کے کئی ممالک آج بھی عازمین کو پانی کے جہاز سے سفر حج پر بھیجتے ہیں۔ آج منعقدہ حج پالیسی2018کی کمیٹی کی میٹنگ میں مسٹر نقوی کے علاوہ کمیٹی کے کنوینر افضل امان اللہ(ریٹائرڈ آئی اے ایس)،جوائنٹ سکریٹری برائے حج جے عالم ، ممبئی ہائی کورٹ کے سابق جج ایس ایس پاریکر،قیصر شمیم اور کمیٹی کے دیگر اراکین موجود تھے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم
چھرنبل ۔ نظروں سے اوجھل دلکش سیاحتی مقام سیاحت
کالم

Related

برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025
برصغیر

بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?