Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کھمبے اکھڑ گئے، تاریں زمین پر آگئیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں شدید بارشوں اور تیز ہوائوں کے باعث وادی کے متعدد علاقوں میں درختوں کے اکھڑنے کے نتیجے میں بجلی کا سپلائی نظام درہم برہم ہوگیا ۔شہر سرینگر کے اکثر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی بدھ کی شام سے جاری رہی جبکہ جمعرات کو بیشتر علاقوں میں دن بھر بجلی گل رہی۔کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبے اور ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے ۔کپوارہ ، گاندربل اور دیگر علاقوں میں بجلی کا نام و نشان نہیں تھا۔بانڈی پورہ سے عازم جان نے اطلاع دی ہے کہ وہاں صدرکوٹ بالا میں 33ہزار کے وی ترسیلی لائین کے ٹاوروںکو پسیاں اور پتھر گر آنے کے باعث نقصان پہنچا ہے جبکہ ضلع بھر میں بدھ کی شام سے بجلی گل ہے ۔بڈگام سے اطلاع ہے کہ وہاں اکثر علاقوں میں بجلی کی ترسیلی لاینوں کو نقصان پہنچا ہے۔کولگام کے کئی علاقوں میں بھی اسی طرح ک صورتحال رہی۔کولگام کے اوپری علاقوں میں برفباری اور نچلے علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں کھمبے اکھڑ گئے اور بجلی گل ہوگئی۔چاڈورہ کے لوگوں کے مطابق جمعرات کو دن بھر وہاں بجلی گل تھی ۔بارشوں کے 96گھنٹوں کے دوران علاقے میں صرف ایک گھنٹے کیلئے بجلی بحال کی گئی ہے جبکہ کھاگ بڈگام کے اُوپری علاقوں میں بھی بدھ کی شام سے بجلی غائب ہے اسی طرح آرتھ بڈگام اور پوشگر کھاگ میں بھی بجلی بدھ کی شام سے غائب ہے ۔سوپور سے اطلاع ہے کہ وہاں پر بھی بدھ کی شام سے بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جارہی ہے جبکہ بارہمولہ کے کنڈی علاقوں میں بجلی کا نام نشان نہیں ہے وہاں پر بھی ترسیلی لائنوں اور کھمبوں کو نقصان ہوا ہے ۔اسلام آباد کے کوکرناگ علاقے میں بھی جمعرات کی شام تک بجلی غائب تھی ۔ شوپیاں  قصبہ سمیت  اکثر علاقے جن میںکلر ، بامنو ، مست پورہ ،رام نگری ، امشی پورہ، سعد پورہ ،ڈی کے پورہ ،آڑی جن میں بدھ کی شام سے بجلی گل ہے ۔محکمہ بجلی کے ایک اعلیٰ افسر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ جمعرات کی شام تک کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی بحال کر دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں اب نارمل لوڈ ہے اور .60 11 لوڈ شام دیر گئے تک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ادھر محکمہ بجلی کی چیف انجینئر میس شہناز گونی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ کافی جگہوں پر بارشوں او ر برف باری کے سبب بجلی کی ترسیلی لائنوں اور کھمبوں کو نقصان ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ کے اہلکاروں کو صبح سے ہی اپنے اپنے علاقوں میں روانہ کر دیا گیا ہے۔تاہم انہیں موسم کی خرابی کے باعت کام کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔انہوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ کچھ علاقوں میں جمعرات کی شام کو دیر گئے تک بجلی بحال کر دی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کوبروئے کار لائیں حقائق
تعلیم و ثقافت
تعلیم پر فحاشی کا افسوس ناک سایہ! | بے حیائی اور بداخلاقی فروغ پارہی ہے فکروادراک
تعلیم و ثقافت
ہماری تعلیم آج بھی موسم کی محتاج کیوں؟! | مستقبل کے لئےچھٹی نہیں، تیاری چاہئے
تعلیم و ثقافت
گرمی کی تپش، آبی گذرگاہیںاور ہماری غفلت! | نوجوان وکمسن بچےاپنی جان گنوا رہے ہیں لمحہ فکریہ
کالم

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?