Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

تیسری بین الاقوامی آرٹ نمائش کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//گورنر این این ووہر انے آج کلا کیندر جموں میں جموں اینڈ کشمیر سینٹر فار کریٹیو آرٹس کی طرف سے منعقدہ تیسری بین الاقوامی آرٹ نمائش کا افتتاح کیا۔ گورنر نے بنگلہ دیش ، ترکی ، امریکہ ، روس اور ملک کے دیگر حصوں کے فنکاروں کے مصوری نمونوں کی سراہنا کی۔اس مذکورہ نمائش کے انعقاد پر جے کے سی سی اے کی سراہنا کرتے ہوئے گورنر نے مستقل میں بھی ایسے پروگراموں کا اہتمام کرنے پر زور دیا۔ انہوںنے کہا کہ ریاست کے فنکار وں میں کافی صلاحیتیں موجود ہیں اور ایسے پروگراموں سے اپنے فن کی نمائش کرنے کا موقعہ فراہم ہوتا ہے۔گورنر نے ایسے پروگرموں کی بھرپور تشہیر کرنے کے علاوہ فنکاروں کو لبھائو نے ایوارڈ عطا کرنے کی رائے بھی رکھی۔گورنر نے کلا کیندر کو مختلف نمائشوں میں پیش کئے گئے مصوروں کے نمونوں کو خریدنے کی صلاح دی تاکہ کیندر کی گیلروں میں مستقل طور نمائش کیلئے رکھا جاسکے۔ انہوں نے کیندر میں سہولیات میں بہتر ی لانے کی رائے بھی رکھی۔ ا س موقعہ پر تمدن کی وزیر مملکت پریاسیٹھی، ڈائریکٹر جے کے سی سی اے ، منتطم کلا کیندر ، سابق ڈائریکٹر جنرل و کلچر اور دیگر مہمان بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

جموں

جموں میںبارش سے ٹوٹا گرمی کا زور | موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

July 16, 2025
جموں

جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال | فیکلٹی سے ایمرجنسی چلانے کی ہدایت

July 16, 2025
جموں

گول میں منی ہائیڈروپاور پروجیکٹ پر این سی کا اظہا رتشکر نیشنل کانفرنس ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے وقف:گلزار احمد شان

July 16, 2025
جموں

گرین بیلٹ گاندھی نگر جموں کےخوبصورت پارک میں بد نظمی کا راج | شہر کا پارک یا شراب خانہ؟ سماج دشمن عناصر کی وجہ سے ہر سو خالی بوتلوں کے ڈھیر، شہریوں کا سکون غارت

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?