Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان ٹیم میں اچھے آل رآنڈرز کی کمی ہے،انضمام الحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لاہور/چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اچھے آل رآنڈرز کی کمی کا سامنا ہے جب کہ مصباح الحق اور یونس خان کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اورٹیم میں دونوں سینئر پلیئرز کی کمی محسوس ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چیف سلیکٹر نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو اچھے آل رآنڈرز کی کمی کا سامنا ہے، اب ہمارے پاس عبدالرزاق اور اظہر محمود کے لیول کے آل رآنڈرز موجود نہیں ہیں تاہم سرفراز احمد اچھے وکٹ کیپر ہیں انہیں ہی وکٹ کیپنگ کرنی چاہیے۔  انہوں نے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں جب کہ ٹیم میں دونوں سینئر پلیئرز کی کمی محسوس ہوگی۔انضمام الحق نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو آسان نہیں لینا چاہیے، ایک میچ ہارنے سے کچھ نہیں ہوتا، بولرز کی کارکردگی فکر کی بات ہے، امید ہے گرین شرٹس کم بیک کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن میں سابقہ کارکردگی کو بھی مدنظر رکھتا ہوں جب کہ اس میں ٹیم کی ضرورت کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے۔ ایک سیریز میں 7، 8 نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا آسان نہیں تھا، کارکردگی پر منتخب کیا گیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?