Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پولیس اہلکاروں اور انکے گھروں پر حملے ہونے کا معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر پولیس نے محکمہ میں ایسے افراد کی نشاندہی کرنے کا آپریشن شروع کیا ہے جن کے بارے میں اسے یہ خدشہ ہے کہ پولیس کے آپریشن کیساتھ جڑے اہلکاروں کے حوالے سے جنگجوئوں کو معلومات فراہم کی جارہی ہیں، اسی لئے پولیس اہلکاروں کے گھروں پر حملے ہورہے ہیں۔ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق اگر چہ پولیس کے اعلیٰ حکام اس معاملے میں بالکل خاموش ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ نے کچھ پولیس اہلکاروں پر نظر رکھنی شروع کی ہے،اور اس سلسلے میں مکمل تحقیقات کی جارہی ہے۔حال ہی میں شوپیان علاقے میں ایک پولیس اہلکار کے گھر پر جنگجوئوں کے حملے کے بعد اس معاملے میں شک پیدا ہوا ہے کیونکہ مذکورہ پولیس اہلکار پلوامہ میں ایک آفیسر کیساتھ منسلک ہے۔جنگجوئوں نے اسکے گھر والوں کو  دھمکی  دیکر کہا تھا کہ مذکورہ نے کچھ جنگجوئوں کے خلاف اطلاع فراہم کی تھی اور اس معاملے نے پولیس محکمہ کو الرٹ کردیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس کے اندر ہی کچھ عناصر ایسے ہوسکتے ہیں جو ملی ٹینٹوں کو معلومات فراہم کررہے ہونگے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایسے14 پولیس والوں کے کنبوں کو دھمکیاں دی گئیں ہیں جو مختلف علاقوں میں تعینات ہیں  ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ دو روز قبل پولیس کے اعلیٰ حکام نے جنوبی کشمیر میں سکونت اختیار کررہے پولیس اہلکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ گھر جانے سے فی الحال گریز کریں، اور آنے والے قریب تین مہینوں تک اپنی سلامتی کو ممکن بنائیں۔قابل غور بات یہ ہے کہ پولیس والوں کے گھر والوں کو یہ دھمکیاں صرف جنوبی کشمیر میں دی جارہی ہیں جہاں کچھ پولیس والوں کو مستعفی ہونے کیلئے بھی کہا گیا ہے اور کئی واقعات میں انہیں وارننگ بھی دی گئی اور ایک واقعہ میں ایک اہلکار کو مسجد تک گھسیٹا گیا تاکہ وہ اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کروا سکے۔پولیس کے اعلیٰ حکام اس بات کو مانتے ہیں کہ ایسی صورتحال1990کے اوائل میں بھی تھی جو کہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?