Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

۔6ماہ بعد سیول سکریٹریٹ پھر آباد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//6ماہ بعد گرمائی راجدھانی سرینگر میں سول سکریٹریٹ اور راج بھون کے تحت آنے والے تمام دفاتر کھل گئے  اور تمام دفاتر نے اپنا معمول کا کام کاج شروع کیا ۔  سیکریٹریٹ کے دفاتر کھلنے کے موقعہ پر صبح10بجے سیکریٹریٹ کے احاطے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلی محبوبہ مفتی اور کابینہ کے دیگر وزراء ، پولیس کے ڈائریکٹر جنرل ایس پی وید ریاست کے چیف سیکریٹری بی بی ویاس اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔ اس موقعہ پر پولیس کے ایک خصوصی چاک و چوبند دستے نے وزیراعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کی ۔معلوم رہے کہ سیول سکریٹریٹ اور راج بھون کے دفاتر 26اپریل کو سرمائی راجدھانی جموں میں بند ہو گئے تھے  جبکہ ان دفاتر کے ریکارڈ اور دیگر کاغذات کو ہنگامی بنیادوں پر سرینگر پہنچایا گیا ۔ جموںمیں سیول سیکریٹریٹ کے دفاتر بند ہونے کے ساتھ ہی متعلقہ آفیسروں ، انجینئروں ، ملازمین اور بیوروکریٹوں نے سرینگر کیلئے رخت سفر باندھ لیا اور گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کم وبیش تمام بیوروکریٹ ، آفیسر ، ملازمین اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ لیڈران بشمول ریاستی وزراء اور ممبران اسمبلی اپنے اہل خانہ سمیت سرینگر واپس پہنچ گئے اور سوموار سے دوبارہ سرینگر میں دربار سج گیا ۔دربار کے پہلے روز ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد سیول سکریٹریٹ میں دیکھی گئی جو اپنے کام کے سلسلے میں آئے ہوئے تھے ۔دریں اثناء دربار مو کی سرینگر منتقلی کے ساتھ ہی شہر کی سڑکوں اور بازاروں میں گاڑیوں اور پیدل چلنے والے لوگوں کی غیر معمولی آمد ورفت دیکھنے کو ملی اور سیکریٹریٹ کی عمارت کے باہر حسب روایت لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آئیں ۔دربار مو کی منتقلی کے موقعہ پرشہر سرینگر کی بیشتر سڑکوں اور بازاروں میں ٹریفک جام کا سلسلہ جاری رہا اور لوگوں کو عبورومرور کے حوالے سے کافی دقعتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?