Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ریڈکراس کا عالمی دن ، کوٹھی باغ سکول میں’مباحثہ اور عطیہ خون کا کیمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ریڈ کراس کے عالمی دن پر انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے سوموار کو سرینگر کے کوٹھی باغ گرلز سکول میں’’ غم نام کہانیاں‘‘ کے موضوع پر مباحثے اور خون کے عطیہ کے کیمپ کاانعقادکیا گیا جس میں وادی کے مختلف کالجوں اور سکولوں کے طلبہ نے حصہ لیا جبکہ تقریب کے دوران بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو مہم کے تحت بچیوں میں سکولی بیگ بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقعہ پرریڈکراس سوسائٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر نصرت اندرابی، جنرل سیکریٹری آئی آر سی ایس محمد شفیع راتھر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز سکول کوٹھی باغ رومانہ قاضی کے علاوہ دیگرمہمانوں، طلبہ اور رضاکاربھی موجود تھے ۔ جبکہ نیشنل ریڈ کرانس سوسائٹی کے ممبر علی محمد میر نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شمولیت کی ۔علی محمد میر نے اس موقعہ پر کہا کہ انڈین ریڈکراس سوسائٹی پچھلے کئی دہائیوں سے لوگوں کی بے لوث خدمت کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خون کا عطیہ اور مصیبت زدہ لوگوں کی مالی اور دیگر امداد کیلئے ہمیشہ سے ہی تیار رہتے ہیں۔ ریڈکراس سو سائٹی کے جنرل سیکریٹری محمد شفیع راتھر نے اس دوران سال 2016کے دوران ریڈکراس سو سائٹی کا خاکہ پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سال 2016کے دوران ریجنل ریڈ کراس سوسائٹی نے 2275زخمیوں کا علاج کیا جبکہ 33خون کے عطیہ کیمپوں میں کل 2673پوئنٹ خون جمع کرایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے کے دوران 2871غریب مریضوں کا علاج و معالجہ بھی کیا گیا ۔ انہوں نے تمام تعلیمی اداروں میں ریڈ کراس یونٹ قائم کرنے پر بھی زور دیا۔  تقریب کے حاشے پر خون کے عطیہ کا کیمپ بھی منعقد کیا گیا جس میں طلبہ و رضاکاروں نے50پوئنٹ خون کا عطیہ کیا۔ اس موقعہ پر ریڈکراس سوسائٹی کے ماسٹر ٹرینر کو بھی انعام سے نوازا گیا جبکہ تقریب پر ریڈکراس سوسائٹی کی سیکریٹری ڈاکٹر نصرف اندرابی بھی موجود تھی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی سیاسی جماعتیں 13 جولائی کو یوم شہداکے طور منانے کی تیاریوں میں مصروف
تازہ ترین
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?